ستارہ بسالت
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک اعزاز جو کسی غیر معمولی بہادری یا شجاعت، دلیری یا جوانمردی کے کارنامے پر حکومت کی جانب سے کسی شہری، فوجی یا پولیس افسر کو دیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک اعزاز جو کسی غیر معمولی بہادری یا شجاعت، دلیری یا جوانمردی کے کارنامے پر حکومت کی جانب سے کسی شہری، فوجی یا پولیس افسر کو دیا جاتا ہے۔